تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 72
وَ تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْۤ اُوْرِثْتُمُوْهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿72﴾
- وَتِلْكَ الْجَنَّةُور یہ جنت
- الَّتِيْٓ اُوْرِثْتُمُوْهَاوہ جو تم وارث بنائے گئے ہو اس کے
- بِمَا كُنْتُمْبوجہ اس کے جو تھے تم
- تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ جنت جس کے تم مالک کر دیئے گئے ہو تمہارے اعمال کا صلہ ہے