تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 84
وَ هُوَ الَّذِیْ فِی السَّمَآءِ اِلٰهٌ وَّ فِی الْاَرْضِ اِلٰهٌ١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ﴿84﴾
- وَهُوَ الَّذِيْاور وہ اللہ وہ ذات ہے
- فِي السَّمَآءِجو آسمان میں
- اِلٰهٌالہ ہے
- وَّفِي الْاَرْضِاور زمین میں
- اِلٰهٌالہ ہے
- ۭ وَهُوَ الْحَكِيْمُ الْعَلِيْمُاور وہ حکمت والا ہے، علم والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی (ایک) آسمانوں میں معبود ہے اور (وہی) زمین میں معبود ہے۔ اور وہ دانا (اور) علم والا ہے