تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 85

  1. وَ تَبٰرَكَ الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ۚ وَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿85﴾

    1. وَتَبٰرَكَاور بابرکت ہے
    2. الَّذِيْوہ ذات
    3. لَهٗاس کے لیے ہے
    4. مُلْكُ السَّمٰوٰتِبادشاہت آسمانوں کی
    5. وَالْاَرْضِاور زمین کی
    6. وَمَا بَيْنَهُمَااور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے
    7. وَعِنْدَهٗاور اسی کے پاس ہے
    8. عِلْمُ السَّاعَةِقیامت کا علم
    9. وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَاور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے