تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 13

  1. اَنّٰى لَهُمُ الذِّكْرٰى وَ قَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌۙ﴿13﴾

    1. اَنّٰىکہاں سے ہے
    2. لَهُمُ الذِّكْرٰىان کے لیے نصیحت
    3. وَقَدْ جَآءَهُمْاور تحقیق آچکا ان کے پاس
    4. رَسُوْلٌ مُّبِيْنٌرسول مبین۔ بیان کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں