تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 14
ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَ قَالُوْا مُعَلَّمٌ مَّجْنُوْنٌۘ﴿14﴾
- ثُمَّ تَوَلَّوْاپھر وہ منہ موڑ گئے
- عَنْهُاس سے
- وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
- مُعَلَّمٌ مَّجْنُوْنٌسکھایا پڑھایا ہے، دیوانہ ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر انہوں نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہنے لگے (یہ تو) پڑھایا ہوا (اور) دیوانہ ہے