تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 7
رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ۘ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ﴿7﴾
- رَبِّ السَّمٰوٰتِرب ہے آسمانوں کا
- وَالْاَرْضِاور زمین کا
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان دونوں کے درمیان
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- مُّوْقِنِيْنَیقین کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو