تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 8
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ؕ رَبُّكُمْ وَ رَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ﴿8﴾
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی الہ برحق
- اِلَّا هُوَمگر وہی
- يُحْيٖوہ زندہ کرتا ہے
- وَيُمِيْتُاور وہ موت دیتا ہے
- رَبُّكُمْرب تمہارا
- وَرَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِيْنَاور رب تمہارے آباؤاجداد کا۔ پہلوں کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) جِلاتا ہے اور (وہی) مارتا ہے۔ وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا پروردگار ہے