تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 31
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١۫ اَفَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ﴿31﴾
- وَاَمَّا الَّذِيْنَاور ہے وہ لوگ
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- اَفَلَمْکیا پھر نہ
- تَكُنْ اٰيٰتِيْتھیں میری آیات
- تُتْلٰىپڑھی جاتیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- فَاسْتَكْبَرْتُمْتو تکبر کیا تم نے
- وَكُنْتُمْاور تھے تم
- قَوْمًا مُّجْرِمِيْنَمجرم لوگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے کفر کیا۔ (ان سے کہا جائے گا کہ) بھلا ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ پھر تم نے تکبر کیا اور تم نافرمان لوگ تھے