تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 32

  1. وَ اِذَا قِیْلَ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ السَّاعَةُ لَا رَیْبَ فِیْهَا قُلْتُمْ مَّا نَدْرِیْ مَا السَّاعَةُ١ۙ اِنْ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّ مَا نَحْنُ بِمُسْتَیْقِنِیْنَ﴿32﴾

    1. وَاِذَا قِيْلَاور جب کہا جاتا
    2. اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِبیشک وعدہ اللہ کا
    3. حَقٌّسچا ہے
    4. وَّالسَّاعَةُاور قیامت
    5. لَا رَيْبَ فِيْهَانہیں کوئی شک اس میں
    6. قُلْتُمْکہا تم نے
    7. مَّا نَدْرِيْہم نہیں جانتے
    8. مَا السَّاعَةُقیامت کیا ہوتی ہے
    9. اِنْ نَّظُنُّنہیں ہم سمجھتے
    10. اِلَّا ظَنًّامگر ایک گمان
    11. وَّمَا نَحْنُاور نہیں ہیں ہم
    12. بِمُسْتَيْقِنِيْنَیقین کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب کہا جاتا تھا کہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور قیامت میں کچھ شک نہیں تو تم کہتے تھے ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا ہے۔ ہم اس کو محض ظنی خیال کرتے ہیں اور ہمیں یقین نہیں آتا