تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 33
وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿33﴾
- وَبَدَا لَهُمْاور ظاہر ہوجائیں گی ان کے لیے
- سَيِّاٰتُبرائیاں
- مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے عمل کیے
- وَحَاقَ بِهِمْاور گھیر لے گا ان کو
- مَّاوہ جو
- كَانُوْاتھے وہ
- بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَساتھ اس کے مذاق اڑاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا