تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 4
وَ فِیْ خَلْقِكُمْ وَ مَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّةٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَۙ﴿4﴾
- وَفِيْ خَلْقِكُمْاور تمہاری پیدائش میں
- وَمَا يَبُثُّاور جو پھیلا رہا ہے
- مِنْ دَآبَّةٍجانوروں میں سے
- اٰيٰتٌنشانیاں ہیں
- لِّقَوْمٍ يُّوْقِنُوْنَان لوگوں کے لیے جو یقین رکھتے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں