تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 5

  1. وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ رِّزْقٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿5﴾

    1. وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِاور رات اور دن کے اختلاف میں
    2. وَمَآاور جو
    3. اَنْزَلَ اللّٰهُنازل کیا اللہ نے
    4. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    5. مِنْ رِّزْقٍرزق میں سے
    6. فَاَحْيَاپھر اس نے زندہ کیا
    7. بِهِ الْاَرْضَساتھ اس کے زمین کو
    8. بَعْدَ مَوْتِهَااس کی موت کے بعد
    9. وَتَصْرِيْفِ الرِّيٰحِاور ہواؤں کی گردش میں
    10. اٰيٰتٌنشانیاں ہیں
    11. لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَاس قوم کے لیے جو عقل رکھتی ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے جانے میں اور وہ جو خدا نے آسمان سے (ذریعہٴ) رزق نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرجانے کے بعد زندہ کیا اس میں اور ہواؤں کے بدلنے میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 45 : 5