تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 12
وَ مِنْ قَبْلِهٖ كِتٰبُ مُوْسٰۤى اِمَامًا وَّ رَحْمَةً١ؕ وَ هٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنْذِرَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۖۗ وَ بُشْرٰى لِلْمُحْسِنِیْنَۚ﴿12﴾
- وَمِنْ قَبْلِهٖاور اس سے پہلے
- كِتٰبُ مُوْسٰٓىموسیٰ کی کتاب
- اِمَامًارہنما
- وَّرَحْمَةً ۭاور رحمت
- وَھٰذَا كِتٰبٌاور یہ کتاب
- مُّصَدِّقٌتصدیق کرنیوالی
- لِّسَانًا عَرَبِيًّازبان عربی
- لِّيُنْذِرَتاکہ وہ ڈرائے
- الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ڰان لوگوں کو جنہوں نے ظلم کیا
- وَبُشْرٰىاور خوشخبری
- لِلْمُحْسِنِيْنَنیکو کاروں کے لئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے