تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 13
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚ﴿13﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ قَالُوْاجن لوگوں نے کہا
- رَبُّنَا اللّٰهُہمارا رب اللہ
- ثُمَّ اسْتَقَامُوْاپھر وہ قائم رہے
- فَلَا خَوْفٌتو کوئی خوف نہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَا هُمْاور نہ وہ
- يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے