تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 14
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿14﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- اَصْحٰبُ الْجَنَّةِاہل جنت
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَا ۚاس میں
- جَزَآءًۢجزا
- بِمَااس کی جو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے