تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 27
وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُمْ مِّنَ الْقُرٰى وَ صَرَّفْنَا الْاٰیٰتِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿27﴾
- وَلَقَدْاور تحقیق
- اَهْلَكْنَاہم نے ہلاک کردیا
- مَا حَوْلَكُمْجو تمہارے اردگرد
- مِّنَسے
- الْقُرٰىبستیاں
- وَصَرَّفْنَااور ہم نے بار بار دکھائیں
- الْاٰيٰتِاپنی نشانیاں
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَرْجِعُوْنَلوٹ آئیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کردیں تاکہ وہ رجوع کریں