تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 4
قُلْ اَرَءَیْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ١ؕ اِیْتُوْنِیْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ هٰذَاۤ اَوْ اَثٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿4﴾
- قُلْفرمادیں
- اَرَءَيْتُمْبھلا تم دیکھو
- مَّا تَدْعُوْنَجن کو تم بلاتے ہو
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اَرُوْنِيْدکھاؤ مجھے
- مَاذَا خَلَقُوْاکیا انہوں نے پیدا کیا
- مِنَ الْاَرْضِزمین سے
- اَمْ لَهُمْیا ان کے لئے
- شِرْكٌکچھ ساجھا
- فِي السَّمٰوٰتِ ۭآسمانوں میں
- اِيْتُوْنِيْلے آؤ میرے پاس
- بِكِتٰبٍکوئی کتاب
- مِّنْ قَبْلِ ھٰذَآاس سے پہلے
- اَوْ اَثٰرَةٍیا آثار
- مِّنْ عِلْمٍعلم سے، کی
- اِنْاگر
- كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَتم ہو سچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔ یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو)