تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 17
وَ الَّذِیْنَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَّ اٰتٰىهُمْ تَقْوٰىهُمْ﴿17﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جنہوں نے
- اهْتَدَوْاہدایت پائی
- زَادَهُمْاور زیادہ دی انہیں
- هُدًىہدایت
- وَّاٰتٰىهُمْاور انہیں عطا کی
- تَقْوٰىهُمْان کی پرہیزگاری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے