تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 34
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ﴿34﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْابیشک جن لوگوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوْااور انہوں نے روکا
- عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے سے
- ثُمَّ مَاتُوْاپھر وہ مرگئے
- وَهُمْ كُفَّارٌاور وہ کافر ہی
- فَلَنْ يَّغْفِرَتو ہرگز نہیں بخشے گا
- اللّٰهُاللہ
- لَهُمْان کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ کافر ہوئے اور خدا کے رستے سے روکتے رہے پھر کافر ہی مرگئے خدا ان کو ہرگز نہیں بخشے گا