تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 37
اِنْ یَّسْئَلْكُمُوْهَا فَیُحْفِكُمْ تَبْخَلُوْا وَ یُخْرِجْ اَضْغَانَكُمْ﴿37﴾
- اِنْاگر
- يَّسْئَلْكُمُوْهَاوہ تم سے (مال) طلب کرے
- فَيُحْفِكُمْپھر تم سے چمٹ جائے
- تَبْخَلُوْاتم بخل کرو
- وَيُخْرِجْاور ظاہر ہوجائیں
- اَضْغَانَكُمْتمہاری عداوتیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر وہ تم سے مال طلب کرے اور تمہیں تنگ کرے تو تم بخل کرنے لگو اور وہ (بخل) تمہاری بدنیتی ظاہر کرکے رہے