تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 8
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَ اَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ﴿8﴾
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا
- فَتَعْسًاتو تباہی ہے
- لَّهُمْان کے لئے
- وَاَضَلَّاور اس نے ضائع کردئیے
- اَعْمَالَهُمْان کے عمل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا