تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 9

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَرِهُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ﴿9﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. بِاَنَّهُمْاس لئے کہ انہوں نے
    3. كَرِهُوْاناپسند کیا
    4. مَآ اَنْزَلَجو نازل کیا
    5. اللّٰهُاللہ نے
    6. فَاَحْبَطَتو اکارت کردئیے
    7. اَعْمَالَهُمْان کے عمل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے