تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 13
وَ مَنْ لَّمْ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ فَاِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَعِیْرًا﴿13﴾
- وَمَنْاور جو
- لَّمْ يُؤْمِنْۢایمان نہیں لاتا
- بِاللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖاللہ پر اور اس کے رسول پر
- فَاِنَّآتو بیشک
- اَعْتَدْنَاہم نے تیار کی
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لئے
- سَعِيْرًادہکتی آگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے