تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 14
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿14﴾
- وَلِلّٰهِاور اللہ کیلئے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کی
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- يَغْفِرُوہ بخش دے
- لِمَنْجس کو
- يَّشَآءُوہ چاہے
- وَيُعَذِّبُاور عذاب دے
- مَنْ يَّشَآءُ ۭجس کو وہ چاہے
- وَكَانَ اللّٰهُاور ہے اللہ
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے