تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 49. Al-Hujuraat · Ayah 2
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ﴿2﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- لَا تَرْفَعُوْٓانہ اونچی کرو
- اَصْوَاتَكُمْاپنی آوازیں
- فَوْقَاوپر، پر
- صَوْتِ النَّبِيِّنبی کی آواز
- وَلَا تَجْهَرُوْااور نہ زور سے بولو
- لَهٗاس کے سامنے
- بِالْقَوْلِگفتگو میں
- كَجَهْرِجیسے بلند آواز
- بَعْضِكُمْتمہارے بعض (ایک)
- لِبَعْضٍبعض (دوسرے) سے
- اَنْکہیں
- تَحْبَطَاکارت ہوجائیں
- اَعْمَالُكُمْتمہارے عمل
- وَاَنْتُمْاور تم
- لَا تَشْعُرُوْنَنہ جانتے (خبر بھی نہ) ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو