تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 49. Al-Hujuraat · Ayah 3
اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰى١ؕ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ﴿3﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک جو لوگ
- يَغُضُّوْنَپست رکھتے ہیں
- اَصْوَاتَهُمْاپنی آوازیں
- عِنْدَنزدیک
- رَسُوْلِ اللّٰهِاللہ کا رسول
- اُولٰٓئِكَیہ وہ لوگ
- الَّذِيْنَجو، جن
- امْتَحَنَ اللّٰهُآزمایا ہے اللہ نے
- قُلُوْبَهُمْان کے دل
- لِلتَّقْوٰى ۭپرہیزگاری کیلئے
- لَهُمْ مَّغْفِرَةٌان کیلئے مغفرت
- وَّاَجْرٌ عَظِيْمٌاور اجر عظیم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ پیغمبر خدا کے سامنے دبی آواز سے بولتے ہیں خدا نے ان کے دل تقویٰ کے لئے آزما لئے ہیں۔ ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے