تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 22

  1. قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّ فِیْهَا قَوْمًا جَبَّارِیْنَ١ۖۗ وَ اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَا حَتّٰى یَخْرُجُوْا مِنْهَا١ۚ فَاِنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا فَاِنَّا دٰخِلُوْنَ﴿22﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. يٰمُوْسٰٓىاے موسیٰ
    3. اِنَّ فِيْهَابیشک اس میں
    4. قَوْمًاایک قوم
    5. جَبَّارِيْنَزبردست
    6. وَاِنَّااور ہم بیشک
    7. لَنْ نَّدْخُلَهَاہرگز داخل نہ ہوں گے
    8. حَتّٰيیہانتک کہ
    9. يَخْرُجُوْاوہ نکل جائیں
    10. مِنْهَااس سے
    11. فَاِنْپھر اگر
    12. يَّخْرُجُوْاوہ نکلے
    13. مِنْهَااس سے
    14. فَاِنَّاتو ہم ضرور
    15. دٰخِلُوْنَداخل ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہنے لگے کہ موسیٰ! وہاں تو بڑے زبردست لوگ (رہتے) ہیں اور جب تک وہ اس سرزمین سے نکل نہ جائیں ہم وہاں جا نہیں سکتے ہاں اگر وہ وہاں سے نکل جائیں تو ہم جا داخل ہوں گے