تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 28

  1. لَئِنْۢ بَسَطْتَّ اِلَیَّ یَدَكَ لِتَقْتُلَنِیْ مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ یَّدِیَ اِلَیْكَ لِاَقْتُلَكَ١ۚ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ﴿28﴾

    1. لَئِنْۢ بَسَطْتَّالبتہ اگر تو بڑھائے گا
    2. اِلَيَّمیری طرف
    3. يَدَكَاپنا ہاتھ
    4. لِتَقْتُلَنِيْکہ مجھے قتل کرے
    5. مَآ اَنَامیں نہیں
    6. بِبَاسِطٍبڑھانے والا
    7. يَّدِيَاپنا ہاتھ
    8. اِلَيْكَتیری طرف
    9. لِاَقْتُلَكَکہ تجھے قتل کروں
    10. اِنِّىْٓبیشک میں
    11. اَخَافُڈرتا ہوں
    12. اللّٰهَاللہ
    13. رَبَّپروردگار
    14. الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تو مجھے قتل کرنے کے لیے مجھ پر ہاتھ چلائے گا تو میں تجھ کو قتل کرنے کے لئے تجھ پر ہاتھ نہیں چلاؤں گا مجھے تو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے