تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 36
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لِیَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ مَا تُقُبِّلَ مِنْهُمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿36﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- لَوْاگر
- اَنَّیہ کہ
- لَهُمْان کے لیے
- مَّاجو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- جَمِيْعًاسب کا سب
- وَّمِثْلَهٗاور اتنا
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- لِيَفْتَدُوْاکہ فدیہ (بدلہ میں) دیں
- بِهٖاس کے ساتھ
- مِنْسے
- عَذَابِعذاب
- يَوْمِ الْقِيٰمَةِقیامت کا دن
- مَانہ
- تُقُبِّلَقبول کیا جائے گا
- مِنْهُمْان سے
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ کافر ہیں اگر ان کے پاس روئے زمین (کے تمام خزانے اور اس) کا سب مال ومتاع ہو اور اس کے ساتھ اسی قدر اور بھی ہو تاکہ قیامت کے روز عذاب (سے رستگاری حاصل کرنے) کا بدلہ دیں تو ان سے قبول نہیں کیا جائے گا اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا