تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 75
مَا الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ وَ اُمُّهٗ صِدِّیْقَةٌ١ؕ كَانَا یَاْكُلٰنِ الطَّعَامَ١ؕ اُنْظُرْ كَیْفَ نُبَیِّنُ لَهُمُ الْاٰیٰتِ ثُمَّ انْظُرْ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ﴿75﴾
- مَانہیں
- الْمَسِيْحُمسیح
- ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
- اِلَّامگر
- رَسُوْلٌرسول
- قَدْ خَلَتْگزر چکے
- مِنْ قَبْلِهِاس سے پہلے
- الرُّسُلُرسول
- وَاُمُّهٗاور اس کی ماں
- صِدِّيْقَةٌصدیقہ (سچی۔ ولی)
- كَانَا يَاْكُلٰنِوہ دونوں کھاتے تھے
- الطَّعَامَکھانا
- اُنْظُرْدیکھو
- كَيْفَکیسے
- نُبَيِّنُہم بیان کرتے ہیں
- لَهُمُان کے لیے
- الْاٰيٰتِآیات (دلائل)
- ثُمَّپھر
- انْظُرْدیکھو
- اَنّٰىکہاں (کیسے
- يُؤْفَكُوْنَاوندھے جارہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مسیح ابن مریم تو صرف (خدا) کے پیغمبر تھے ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے تھے اور ان کی والدہ (مریم خدا کی) ولی اور سچی فرمانبردار تھیں دونوں (انسان تھے اور) کھانا کھاتے تھے دیکھو ہم ان لوگوں کے لیے اپنی آیتیں کس طرح کھول کھول کر بیان کرتے ہیں پھر (یہ) دیکھو کہ یہ کدھر الٹے جا رہے ہیں