تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 80
تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یَتَوَلَّوْنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ اَنْفُسُهُمْ اَنْ سَخِطَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ فِی الْعَذَابِ هُمْ خٰلِدُوْنَ﴿80﴾
- تَرٰىآپ دیکھیں گے
- كَثِيْرًااکثر
- مِّنْهُمْان سے
- يَتَوَلَّوْنَدوستی کرتے ہیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- لَبِئْسَالبتہ برا ہے
- مَا قَدَّمَتْجو آگے بھیجا
- لَهُمْاپنے لیے
- اَنْفُسُهُمْان کی جانیں
- اَنْکہ
- سَخِطَغضب ناک ہوا
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيْهِمْان پر
- وَاور
- فِي الْعَذَابِعذاب میں
- هُمْوہ
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم ان میں سے بہتوں کو دیکھو گے کہ کافروں سے دوستی رکھتے ہیں انہوں نے جو کچھ اپنے واسطے آگے بھیجا ہے برا ہے (وہ یہ) کہ خدا ان سے ناخوش ہوا اور وہ ہمیشہ عذاب میں (مبتلا) رہیں گے