تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 84
وَ مَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ مَا جَآءَنَا مِنَ الْحَقِّ١ۙ وَ نَطْمَعُ اَنْ یُّدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِیْنَ﴿84﴾
- وَمَااور کیا
- لَنَاہم کو
- لَا نُؤْمِنُہم ایمان نہ لائیں
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَمَااور جو
- جَآءَنَاہمارے پاس آیا
- مِنَسے۔ پر
- الْحَقِّحق
- وَنَطْمَعُاور ہم طمع رکھتے ہیں
- اَنْکہ
- يُّدْخِلَنَاہمیں داخل کرے
- رَبُّنَاہمارا رب
- مَعَساتھ
- الْقَوْمِقوم
- الصّٰلِحِيْنَنیک لوگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہمیں کیا ہوا ہے کہ خدا پر اور حق بات پر جو ہمارے پاس آئی ہے ایمان نہ لائیں اور ہم امید رکھتے ہیں کہ پروردگار ہم کو نیک بندوں کے ساتھ (بہشت میں) داخل کرے گا