تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 38
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ١ۖۗ وَّ مَا مَسَّنَا مِنْ لُّغُوْبٍ﴿38﴾
- وَلَقَدْاور تحقیق
- خَلَقْنَاہم نے پیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضَاور زمین
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان دونوں کے درمیان
- فِيْمیں
- سِتَّةِ اَيَّامٍ ڰچھ دن
- وَّمَااور نہیں
- مَسَّنَاچھوا ہمیں
- مِنْکسی
- لُّغُوْبٍتکان نے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے سب کو چھ دن میں بنا دیا۔ اور ہم کو ذرا تکان نہیں ہوئی