تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 13
یَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ یُفْتَنُوْنَ﴿13﴾
- يَوْمَ هُمْاس دن وہ
- عَلَي النَّارِآگ پر
- يُفْتَنُوْنَالٹے سیدھے پڑینگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا