تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 14
ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ١ؕ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ﴿14﴾
- ذُوْقُوْاتم چکھو
- فِتْنَتَكُمْ ۭاپنی شرارت
- ھٰذَا الَّذِيْیہ وہ جو
- كُنْتُمْ بِهٖتم تھے اس کی
- تَسْتَعْجِلُوْنَجلدی کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے