تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 45
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ﴿45﴾
- فَمَا اسْتَطَاعُوْاتو نہ ان کو استطاعت تھی
- مِنْ قِيَامٍکھڑے ہونے کی
- وَّمَا كَانُوْااور نہ تھے وہ
- مُنْتَصِرِيْنَبدلہ لینے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے