تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 46

  1. وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ۠ع﴿46﴾

    1. وَقَوْمَ نُوْحٍاور قوم نوح
    2. مِّنْ قَبْلُ ۭاس سے قبل
    3. اِنَّهُمْ كَانُوْابیشک وہ تھے
    4. قَوْمًا فٰسِقِيْنَفاسق لوگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے