تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 56
وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ﴿56﴾
- وَمَااور نہیں
- خَلَقْتُ الْجِنَّپیدا کیا میں نے جنوں کو
- وَالْاِنْسَاور انسانوں کو
- اِلَّامگر
- لِيَعْبُدُوْنِاس لیے تاکہ وہ میری عبادت کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں