تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 59
فَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا یَسْتَعْجِلُوْنِ﴿59﴾
- فَاِنَّ لِلَّذِيْنَتو بیشک ان لوگوں کے لیے
- ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
- ذَنُوْبًا مِّثْلَحصہ ہے، مانند
- ذَنُوْبِحصے کے
- اَصْحٰبِهِمْان کے ساتھیوں کے
- فَلَا يَسْتَعْجِلُوْنِپس نہ وہ جلدی کریں مجھ سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے