تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 60

  1. فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ یَّوْمِهِمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ۠ع﴿60﴾

    1. فَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
    2. لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
    3. مِنْ يَّوْمِهِمُان کے اس دن سے
    4. الَّذِيْوہ جو
    5. يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 51 : 60