تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 26
قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ﴿26﴾
- قَالُوْٓا اِنَّاکہیں گے بیشک ہم
- كُنَّاتھے ہم
- قَبْلُاس سے پہلے
- فِيْٓ اَهْلِنَااپنے گھر والوں میں
- مُشْفِقِيْنَڈرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے