تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 43
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ﴿43﴾
- هٰذِهٖیہ ہے
- جَهَنَّمُوہ جہنم
- الَّتِيْوہ جو
- يُكَذِّبُجھٹلاتے تھے
- بِهَاجس کو
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے