تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 9
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَنَاجَیْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ وَ تَنَاجَوْا بِالْبِرِّ وَ التَّقْوٰى١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿9﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاایمان والو
- اِذَاجب
- تَنَاجَيْتُمْتم باہم سرگوشی کرو
- فَلَا تَتَنَاجَوْاتو سرگوشی نہ کرو
- بِالْاِثْمِگناہ کی
- وَالْعُدْوَانِاور سرکشی
- وَمَعْصِيَتِاور نافرمانی
- الرَّسُوْلِرسول
- وَتَنَاجَوْااور سرگوشی کرو
- بِالْبِرِّنیکی میں
- وَالتَّقْوٰى ۭاور پرہیزگاری
- وَاتَّقُوا اللّٰهَاور اللہ سے ڈرو
- الَّذِيْٓوہ جو
- اِلَيْهِاس کی طرف، پاس
- تُحْشَرُوْنَتم جمع کئے جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مومنو! جب تم آپس میں سرگوشیاں کرنے لگو تو گناہ اور زیادتی اور پیغمبر کی نافرمانی کی باتیں نہ کرنا بلکہ نیکوکاری اور پرہیزگاری کی باتیں کرنا۔ اور خدا سے جس کے سامنے جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہنا