تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 18
یَوْمَ یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا فَیَحْلِفُوْنَ لَهٗ كَمَا یَحْلِفُوْنَ لَكُمْ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ عَلٰى شَیْءٍ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ﴿18﴾
- يَوْمَجس دن
- يَبْعَثُهُمُ اللّٰهُانہیں اٹھائے گا اللہ
- جَمِيْعًاسب
- فَيَحْلِفُوْنَتو وہ قسمیں کھائینگے
- لَهٗاس کے لئے
- كَمَاجیسے
- يَحْلِفُوْنَوہ قسمیں کھاتے ہیں
- لَكُمْتمہارے لئے، سامنے
- وَيَحْسَبُوْنَاور وہ گمان کرتے ہیں
- اَنَّهُمْکہ وہ
- عَلٰي شَيْءٍ ۭکسی شے پر
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- هُمُوہی
- الْكٰذِبُوْنَجھوٹے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے (اسی طرح) خدا کے سامنے قسمیں کھائیں گے اور خیال کریں گے کہ (ایسا کرنے سے) کام لے نکلے ہیں۔ دیکھو یہ جھوٹے (اور برسر غلط) ہیں