تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 19
اِسْتَحْوَذَ عَلَیْهِمُ الشَّیْطٰنُ فَاَنْسٰىهُمْ ذِكْرَ اللّٰهِ١ؕ اُولٰٓئِكَ حِزْبُ الشَّیْطٰنِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزْبَ الشَّیْطٰنِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ﴿19﴾
- اِسْتَحْوَذَغالب آگیا
- عَلَيْهِمُان پر
- الشَّيْطٰنُشیطان
- فَاَنْسٰىهُمْتو اس نے انہیں بھلادی
- ذِكْرَ اللّٰهِ ۭاللہ کی یاد
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- حِزْبُگروہ
- الشَّيْطٰنِ ۭشیطان
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- حِزْبَگروہ
- الشَّيْطٰنِشیطان
- هُمُوہی
- الْخٰسِرُوْنَگھاٹا پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
شیطان نے ان کو قابو میں کرلیا ہے۔ اور خدا کی یاد ان کو بھلا دی ہے۔ یہ (جماعت) شیطان کا لشکر ہے۔ اور سن رکھو کہ شیطان کا لشکر نقصان اٹھانے والا ہے