تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 10
وَ لَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَحَاقَ بِالَّذِیْنَ سَخِرُوْا مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿10﴾
- وَلَقَدِاور البتہ
- اسْتُهْزِئَہنسی کی گئی
- بِرُسُلٍرسولوں کے ساتھ
- مِّنْسے
- قَبْلِكَآپ سے پہلے
- فَحَاقَتو گھیر لیا
- بِالَّذِيْنَان لوگوں کو جنہوں نے
- سَخِرُوْاہنسی کی
- مِنْهُمْان سے
- مَّاجو۔ جس
- كَانُوْاوہ تھے
- بِهٖاس پر
- يَسْتَهْزِءُوْنَہنسی کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں سو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو تمسخر کی سزا نے آگھیرا