تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 2
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِیْنٍ ثُمَّ قَضٰۤى اَجَلًا١ؕ وَ اَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٗ ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ﴿2﴾
- هُوَوہ
- الَّذِيْجس نے
- خَلَقَكُمْتمہیں پیدا کیا
- مِّنْسے
- طِيْنٍمٹی
- ثُمَّپھر
- قَضٰٓىمقرر کیا
- اَجَلًاایک وقت
- وَاَجَلٌاور ایک وقت
- مُّسَمًّىمقرر
- عِنْدَهٗاس کے ہاں
- ثُمَّپھر
- اَنْتُمْتم
- تَمْتَرُوْنَشک کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر (مرنے کا) ایک وقت مقرر کر دیا اور ایک مدت اس کے ہاں اور مقرر ہے پھر بھی تم (اے کافرو خدا کے بارے میں) شک کرتے ہو