تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 29
وَ قَالُوْۤا اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ﴿29﴾
- وَقَالُوْٓااور وہ کہتے ہیں
- اِنْنہیں
- هِىَہے
- اِلَّامگر (صرف)
- حَيَاتُنَاہماری زندگی
- الدُّنْيَادنیا
- وَمَااور نہیں
- نَحْنُہم
- بِمَبْعُوْثِيْنَاٹھائے جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہتے ہیں کہ ہماری جو دنیا کی زندگی ہے بس یہی (زندگی) ہے اور ہم (مرنے کے بعد) پھر زندہ نہیں کئے جائیں گے