تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 48
وَ مَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١ۚ فَمَنْ اٰمَنَ وَ اَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿48﴾
- وَاور
- مَا نُرْسِلُنہیں بھیجتے ہم
- الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
- اِلَّامگر
- مُبَشِّرِيْنَخوشخبری دینے والے
- وَاور
- مُنْذِرِيْنَڈر سنانے والے
- فَمَنْپس جو
- اٰمَنَایمان لایا
- وَاَصْلَحَاور سنور گیا
- فَلَا خَوْفٌتو کوئی خوف نہیں ان پر
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَا هُمْاور نہ وہ
- يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجتے رہے ہیں تو خوشخبری سنانے اور ڈرانے کو پھر جو شخص ایمان لائے اور نیکوکار ہوجائے تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ اندوہناک ہوں گے