تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 51

  1. وَ اَنْذِرْ بِهِ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْ یُّحْشَرُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْ لَیْسَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ﴿51﴾

    1. وَاَنْذِرْاور ڈراویں
    2. بِهِاس سے
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. يَخَافُوْنَخوف رکھتے ہیں
    5. اَنْکہ
    6. يُّحْشَرُوْٓاکہ وہ جمع کیے جائیں گے
    7. اِلٰىطرف (سامنے)
    8. رَبِّهِمْاپنا رب
    9. لَيْسَنہیں
    10. لَهُمْانکے لیے
    11. مِّنْکوئی
    12. دُوْنِهٖاس کے سوا
    13. وَلِيٌّکوئی حمایتی
    14. وَّلَااور نہ
    15. شَفِيْعٌسفارش کرنیوالا
    16. لَّعَلَّهُمْتاکہ وہ
    17. يَتَّقُوْنَبچتے رہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ جو خوف رکھتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر کئے جائیں گے (اور جانتے ہیں کہ) اس کے سوا نہ تو ان کا کوئی دوست ہوگا اور نہ سفارش کرنے والا، ان کو اس (قرآن) کے ذریعے سے نصیحت کر دو تاکہ پرہیزگار بنیں